Friday, May 17, 2024

پاکستانی اوپنر عابد علی نے ٹیسٹ کیرئیر کی پہلی ڈبل سنچری اسکو ر کرلی

پاکستانی اوپنر عابد علی نے ٹیسٹ کیرئیر کی پہلی ڈبل سنچری اسکو ر کرلی
May 8, 2021

ہرارے (92 نیوز) ہرارے ٹیسٹ میں پاکستانی اوپنر عابد علی نے کیرئیر کی پہلی ڈبل سنچری اسکو ر کرلی۔

زمبابوے کے خلاف ہرارے ٹیسٹ میں اوپنر عابد علی نے ڈبل سنچری 394 گیندوں پر بنائی، جس میں 27 چوکے بھی شامل ہیں۔

پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 461 رنز بنا لیے۔