Wednesday, May 8, 2024

پاکستان ہائی کمیشن برطانیہ نے ویزا سسٹم مکمل طور پر آن لائن کر دیا

پاکستان ہائی کمیشن برطانیہ نے ویزا سسٹم مکمل طور پر آن لائن کر دیا
January 27, 2021

لندن (92 نیوز) پاکستان ہائی کمیشن برطانیہ نے ویزا سسٹم مکمل طور پر آن لائن کر دیا ۔یکم فروری سے کوئی مینوئل ویزا جاری نہیں کیا جائے گا ۔

ہائی کمیشن نے برطانیہ میں تمام قونصلیٹس کو بھی ہدایات جاری کر دیں ، 31 جنوری کے بعد دفتر آکر جمع کرائی گئی ویزا درخواست قبول نہیں کی جائے گی ۔

صرف آن لائن درخواست ہی قابل قبول ہوگی۔