Monday, September 16, 2024

پاکستان کے ڈی پورٹیز کے حوالے سے یورپی یونین سے معاملات طے

پاکستان کے ڈی پورٹیز کے حوالے سے یورپی یونین سے معاملات طے
February 7, 2016
اسلام آباد(92نیوز)ڈی پورٹیز کے حوالے سے پاکستان اور یورپی یونین میں معاملات طےپاگئے ہیں ۔ یورپی یونین کی تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی آئندہ شہریت کی تصدیق اور منظم واپسی کے سلسلے میں وزارت داخلہ کے وضع کردہ قواعد کی پاسداری کی جائے گی۔