Thursday, April 25, 2024

پاکستان کے واجد علی ،افضل خان ایشین یوتھ ایتھلیٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے واجد علی ،افضل خان ایشین یوتھ ایتھلیٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
May 9, 2015
دوحہ(ویب ڈیسک)پاکستان کے ایتھلیٹ واجد علی اور افضل خان ایشین یوتھ ایتھلیٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ۔ واجد علی نے آٹھ سو میٹر کی ریس کےلئے کوالیفائی کیا جبکہ افضل خان نے ٹرپل جمپ مقابلوں میں کوالیفائی کیا ہے ۔ واضح رہے کہ دونوں کھلاڑیوں کا تعلق پاک آرمی سے ہے ۔