Saturday, May 11, 2024

پاکستان کی چین سے اسلحہ خریداری خطے میں طاقت کا توازن تبدیل کرسکتی ہے، بھارتی نیول چیف

پاکستان کی چین سے اسلحہ خریداری خطے میں طاقت کا توازن تبدیل کرسکتی ہے، بھارتی نیول چیف
November 25, 2021 ویب ڈیسک

نئی دہلی (92 نیوز) بھارتی نیول چیف پاکستان اور چین کے فوجی اشتراک سے پریشان ہوگئے۔

بھارتی نیول چیف ایڈمرل کمبیر سنگھ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان نے چین سے اسلحہ خریدا ہے، جس سے خطے میں طاقت کا توازن تبدیل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو انتہائی محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔