Sunday, May 5, 2024

پاکستان کی سالمیت خطرے میں ہے،اردوبولنے والے کودکوتنہا نہ سمجھیں،پرویز مشرف

پاکستان کی سالمیت خطرے میں ہے،اردوبولنے والے کودکوتنہا نہ سمجھیں،پرویز مشرف
May 13, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) سابق صدر و جنرل (ر) پرویز مشرف نے کراچی کے نشتر پارک میں جلسے سے آڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سالمیت خطرے میں ہے ، بھارتی وزیر اعظم  اور بھارتی فوج پاکستان کو دھمکیاں دے رہے ہیں ۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے جلسے سے خطاب میں پرویز مشرف نے کہا کہ  ملکی سلامتی کیلئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا، کراچی اور حیدر آباد کے اردو بولنے والے کود کو تنہا نہ سمجھی ں ، میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں ۔