Saturday, May 18, 2024

پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
May 26, 2015
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورہ پر آئی زمبابوے ٹیم سے پاکستان نے دونوں ٹی ٹونٹی میچوں میں ٹاس ہارا تھا لیکن پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور تقریباً 22اوور میں 136سکور ہوگئے ہیں ۔