Thursday, April 25, 2024

 پاکستان کو ڈیوس کپ کی میزبانی مل گئی

 پاکستان کو ڈیوس کپ کی میزبانی مل گئی
November 28, 2016

 

اسلام آباد(92نیوز)پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان سے عالمی کھیلوں کی پابندی ختم کر دی ہے۔

پاکستان کو ڈیوس کپ کی میزبانی مل گئی ڈیوس کپ کے میچز  اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔