Tuesday, April 23, 2024

 پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آ گیا،عبوری طورپر معطل

 پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آ گیا،عبوری طورپر معطل
December 27, 2015
لاہور(92نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، لیگ اسپنر یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آ گیا، آئی سی سی نے  نوجوان کرکٹر کو عبوری طور پر معطل کر دیا۔ لیگ اسپنر کا ٹیسٹ تیرہ نومبر کو لیا گیا، سیمپل میں ممنوعہ دوا کے اجزا پائے گئے ہیں جس کے بعد آئی سی سی نے لیگ اسپنر کو عبوری طور پر معطل کر دیا ۔