Friday, March 29, 2024

پاکستان کرکٹ ٹیم کا واہگہ بارڈ کا دورہ ، پرچم اتارنے کی تقریب دیکھی

پاکستان کرکٹ ٹیم کا واہگہ بارڈ کا دورہ ، پرچم اتارنے کی تقریب دیکھی
April 21, 2018
لاہور ( 92 نیوز )  پاکستان کرکٹ ٹیم نے  واہگہ بارڈر کا دورہ کیا اور پرچم اتارنے کی تقریب دیکھی۔ فاسٹ باؤلر حسن علی نے بھی روایتی انداز دکھایا جس سے اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج پڑا۔