Friday, March 29, 2024

پاکستان کرکٹ ٹیم چوتھے ون ڈے کیلئے ہملٹن پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم چوتھے ون ڈے کیلئے ہملٹن پہنچ گئی
January 14, 2018

ہملٹن ( 92 نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم چوتھے ون ڈے کیلئے ہملٹن پہنچ گئی  ۔  لگاتار تین شکستوں پر چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی ناخوش ہیں ۔

ایک روز آرام کے بعد  کل سے گرین شرٹس  پریکٹس  کا آغازکرے گی ۔

چوتھا ایک روہ میچ منگل کو کھیلا جائے گا ۔ کیویز کو سریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتی حاصل ہے۔

بلیک کیپز پاکستانی ٹیم کو تین مرتبہ ون ڈے  میں کلین سوئپ کر چکی ہے ۔