Tuesday, May 21, 2024

پاکستان کبڈی لیگ میں آج 4 میچز ہوں گے

پاکستان کبڈی لیگ میں آج 4 میچز ہوں گے
May 6, 2018
لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کبڈی لیگ کا شاندار ایونٹ لاہور میں جاری ہے ، پہلوان عمدہ پرفارمنس سے خوب رنگ جمانے میں مصروف ہیں ۔ آج بھی ایونٹ میں چارمیچز ہوں گے ،پہلے مقابلے میں  گوادر اور ساہیوال ،دوسرے میں لاہور اور کراچی ، تیسرے میں پشاور اور کشمیر  مقابل ہوں گے جب کہ آخری معرکے میں  ملتان کو فیصل آباد کا چیلنج درپیش ہوگا۔