Friday, May 17, 2024

پاکستان کا کرتارپور راہداری، سکھ برادری کیخلاف پراپیگنڈہ پر بھارتی ناظم الامور کا احتجاج

پاکستان کا کرتارپور راہداری، سکھ برادری کیخلاف پراپیگنڈہ پر بھارتی ناظم الامور کا احتجاج
November 7, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) بھارت کا کرتارپور راہداری اور سکھ برادری کیخلاف زہرآلود پراپیگنڈہ، بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کرتارپور راہداری کیخلاف بے بنیاد، لغو پراپیگنڈہ کر رہا ہے، پاکستان سکھ گورودوارہ پربندھک کمیٹی نے بھی بھارتی ہرزہ سرائی مسترد کر دی۔