Monday, May 13, 2024

پاکستان کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ کینپ قومی گرڈ سے منسلک ہو گیا، عمر ایوب

پاکستان کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ کینپ قومی گرڈ سے منسلک ہو گیا، عمر ایوب
March 19, 2021

اسلام اباد (92 نیوز) وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا پاکستان کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ کینپ قومی گرڈ سے منسلک ہو گیا۔ ابتدائی طور پر 105 میگاواٹ بجلی کی سپلائی جاری ہے۔

  

عمر ایوب نے ٹویٹ میں لکھا نیوکلیئر پاور پلانٹ سے مئی تک مکمل استعداد کی 1145 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو جائے گی۔ پلانٹ سے کے الیکٹرک کو اپریل میں 500 میگاواٹ بجلی فراہم کی جائے گی۔