Thursday, April 18, 2024

پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
August 24, 2016
ساوتھمپٹن(92نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ میچوں پرمشتمل کھیلی جانیوالی ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔