Thursday, April 25, 2024

پاکستان کا امریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کا خیر مقدم

پاکستان کا امریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کا خیر مقدم
December 6, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے امریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کا خیر مقدم کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا مذاکرات کی بحالی سے افغانستان سمیت خطے میں امن کی راہ ہموار ہو گی ۔ پاکستان نے ہمیشہ امن کے قیام کے لئے مذاکرات کی تجویز دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغان مسئلہ فوجی نہیں سیاسی طریقے سے حل ہونا ہے۔