Friday, March 29, 2024

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ہنگامی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ہنگامی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب
September 29, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ہنگامی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا ، احسن اقبال کے مطابق اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کے رہنما شریک ہوں گے۔

شہباز شریف کی گرفتاری اور حکومتی انتقامی کارروائیوں پر غور ہوگا ۔