Sunday, May 5, 2024

پاکستان ویٹ لفٹر مریم نسیم نے پھر وطن کانام روشن کردیا

پاکستان ویٹ لفٹر مریم نسیم نے پھر وطن کانام روشن کردیا
May 13, 2018
سڈنی ( 92 نیوز) قومی ویٹ لفٹر مریم نسیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر کے ملک کا نام بھی روشن کر دیا۔ آسٹریلیا میں  اسٹار ایتھلیٹ نے 63 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت کر سبز پرچم ایک بار پھر  بلند کر دیا۔ مریم نسیم نے کہا کہ  کمر میں تکلیف کے باوجود ایونٹ میں شرکت کی ،یقین نہیں تھا کہ کامیابی حاصل کر پاؤں گی ۔