Friday, March 29, 2024

پاکستان نے ڈس انفارمیشن مہم سےانکار کر کے بھارتی بیان مسترد کردیا

پاکستان نے ڈس انفارمیشن مہم سےانکار کر کے بھارتی بیان مسترد کردیا
December 12, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے ڈس انفارمیشن مہم سے انکار کے بھارتی بیان کو مسترد کر دیا، ترجمان دفترخارجہ کےمطابق بھارتی وزارت خارجہ کا ای یو رپورٹ سے متعلق انکار مسترد کرتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سال2005سے پاکستان کے خلاف فیک نیوز کے ذریعے پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے،ہومین رائٹس کونسل اس سارے معاملے کا فوری نوٹس لے۔