Sunday, September 8, 2024

پاکستان نے ٹیم نہ بھیجی تو قانونی راستہ اپنائیں گے،وکاس سوارپ

پاکستان نے ٹیم نہ بھیجی تو قانونی راستہ اپنائیں گے،وکاس سوارپ
March 11, 2016
نئی دہلی (ویب ڈیسک)پاکستانی ٹیم کو سکیورٹی کی تحریری ضمانت نہیں دے سکتے، بھارتی وزیر مملکت داخلہ امور کا صاف جواب۔ دوسری طرف  ترجمان وزارت خارجہ وکاس سوارپ کہتے ہیں سکیورٹی کے اقدامات کیے ہیں اگر پاکستان نے ٹیم نہ بھیجی تو قانونی راستہ اپنائیں گے۔