Wednesday, May 8, 2024

پاکستان نے ترکی سے 30گن شپ ہیلی کاپٹرخریدنے کامعاہدہ کرلیا

پاکستان نے ترکی سے 30گن شپ ہیلی کاپٹرخریدنے کامعاہدہ کرلیا
July 16, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز)  پاکستان اور ترکی کے درمیان گن شپ ہیلی کاپٹرز کی خریداری کا معاہدہ ہو گیا ۔پاکستان ترکی سے 30 گن شپ ہیلی کاپٹر خریدے گا،معاہدے پر دونوں ملکوں نے گزشتہ ہفتے دستخط کیے۔ گن شپ ہیلی کاپٹر کے علاوہ ترکی سپئیرپارٹس، اسلحہ اور پاک فوج کو ٹریننگ بھی دےگا۔