Sunday, September 8, 2024

پاکستان نے بھارت کو ہرا کر لائرز کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا

پاکستان نے بھارت کو ہرا کر لائرز کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا
January 9, 2016
کینبرا(92نیوز)پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا آسٹریلیا میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے ایک سو چونتیس رنز کا ہدف سات وکٹوں پر حاصل کیا۔