Saturday, May 11, 2024

پاکستان نے برآمدات میں بھارت اور بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دیا، وزیراعظم

پاکستان نے برآمدات میں بھارت اور بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دیا، وزیراعظم
January 7, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان نے برآمدات میں بھارت اور بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دیا۔

وزیراعظم نے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ نومبر اور دسمبر میں ہماری برآمدات مثبت اور بھارت و بنگلہ دیش کی منفی رہیں۔ اس کامیابی پر میں ایک مرتبہ پھر برآمدکنندگان اور وزارتِ تجارت کو مبارکباد پش کرتا ہوں۔

اِدھر وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس آج طلب کرلیا