Thursday, April 18, 2024

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر شاندار کارکردگی دکھائی، حماد اظہر

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر شاندار کارکردگی دکھائی، حماد اظہر
October 24, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر شاندار کارکردگی دکھائی۔ https://twitter.com/Hammad_Azhar/status/1319647317213970432?s=20 وفاقی وزیر حماد اظہر نے ٹویٹ میں لکھا کہ ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے 27 میں سے 21 نکات پرعمل درآمد کر لیا گیا، باقی 6 نکات پر جزوی عملدرآمد بھی مکمل ہوچکا ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ وفاقی اور صوبائی ٹیموں کو دن رات محنت کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں، کورونا کے دوران بھی ایکشن پلان پرعملدرآمد یقینی بنانے کیلئے کام کیا۔