Friday, April 19, 2024

پاکستان نے امریکا کو ڈاکٹر عافیہ تک قونصلر رسائی کی درخواست

پاکستان نے امریکا کو ڈاکٹر عافیہ تک قونصلر رسائی کی درخواست
April 29, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے امریکا کو ڈاکٹر عافیہ تک قونصلر رسائی کی درخواست دے دی۔

نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو میں ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ، پاکستانی مشن اور اٹارنی، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت سے متعلق مکمل رابطے میں ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ امریکی حکام نے ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں کسی اطلاع کی تصدیق نہیں کی۔