Sunday, May 19, 2024

پاکستان نے افغانستان سے پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کر دیا

پاکستان نے افغانستان سے پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کر دیا
November 23, 2021 ویب ڈیسک

اسلام اباد (92 نیوز) پاکستان نے افغانستان سے پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کر دیا۔

افغانستان سے پھلوں کی درآمد پر رعایت کا فیصلہ ای سی سی اجلاس میں کیا گیا تھا۔ جذبہ خیر سگالی کے تحت سیلز ٹیکس ختم کیا گیا ہے۔