Saturday, April 27, 2024

پاکستان نے 321رنز بناکر اننگز ڈکلیئر کردی

پاکستان نے 321رنز بناکر اننگز ڈکلیئر کردی
May 20, 2018
لیسٹرشائر( 92 نیوز ) لیسسٹر شائر کیخلاف دوروزہ پریکٹس میچ  میں پاکستان نے 9 وکٹوں پر 321 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کر دی۔ اظہر علی ،فخرزمان اور عثمان صلاح الدین نے نصف سنچریاں اسکور کیں ۔ ہدف کے تعاقب میں لیسٹر شائر کی بیٹنگ جاری ہے۔