Wednesday, April 24, 2024

پاکستان نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا حصہ بننے کا حقدار ہے، امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے: سیکرٹری خارجہ

پاکستان نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا حصہ بننے کا حقدار ہے، امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے: سیکرٹری خارجہ
June 4, 2015
اسلام آباد (92نیوز) سیکرٹری خارجہ اعزازچودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نیوکلیئرسپلائرز گروپ کاحصہ بننے کا حقدار ہے، امتیازی سلوک نہیں ہو نا چاہئے۔ دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں۔