Thursday, March 28, 2024

پاکستان میں آج کورونا سے 19افراد جاں بحق ،کل تعداد 256 ہو گئی

پاکستان میں آج کورونا  سے 19افراد جاں بحق ،کل تعداد 256 ہو گئی
April 26, 2020
اسلام آباد  ( 92 نیوز)  پاکستان میں کورونا وائرس مزید 19 زندگیاں نگل گیا ، مجموعی تعداد 256ہو گئی  ،   وائرس کے تصدیق شدہ کیسز 12 ہزار 227ہو گئے  ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ڈاکٹر پروفیسر جاوید 15 روز پہلے وائرس کا شکار ہوئے تھے، ملک میں مزید 785 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی، متاثرین کی مجموعی تعداد 11 ہزار 940 ہوگئی۔ دوسری جانب پنجاب میں متاثرین کی تعداد 4 ہزار 328 ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر سندھ میں3 ہزار53 اور خیبرپختونخوامیں 1345 کیسز58مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔