Wednesday, May 8, 2024

پاکستان میں کرونا وائرس کے 5 مشتبہ کیس سامنے آ گئے

پاکستان میں کرونا وائرس کے 5 مشتبہ کیس سامنے آ گئے
January 26, 2020
لاہور (92 نیوز) پاکستان میں کرونا وائرس کے پانچ مشتبہ کیس سامنے آ گئے، ایک چینی باشندہ اور ایک پاکستانی نوجوان نشتر اسپتال ملتان اور تین شہری سروسز اسپتال لاہور میں زیرعلاج ہیں۔ تمام مریضوں کے ٹیسٹوں کیلئے نمونے حاصل کرلیے گئے، پانچوں افراد چند روز قبل چین سے آئے تھے، ادھر معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان میں کرونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں ہے۔