Saturday, May 11, 2024

پاکستان میں نئے سال کا استقبال جوش و خروش سے کیا جارہا ہے

پاکستان میں نئے سال کا استقبال جوش و خروش سے کیا جارہا ہے
January 1, 2017

 

لاہور(92نیوز)پاکستان میں نئے سال کا استقبال جوش و خروش سے کیا جارہا ہے۔

کراچی اور  لاہور  سمیت  کئی شہروں میں  آتش بازی کے شاندار مظاہرے کیے جارہے ہیں جبکہ فضاؤں میں رنگ اور روشنیاں بکھری ہوئی  ہیں۔