Friday, April 19, 2024

پاکستان میں قیام امن کیلئے بھر پور کوششیں کررہے ہیں :آرمی چیف

پاکستان میں قیام امن کیلئے بھر پور کوششیں کررہے ہیں :آرمی چیف
May 29, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن کےلئے بھر پور کوششیں کر رہے ہیں ۔ بیلا روس کے صدر کے اعزا ز میں صدر پاکستان کی طرف سے دیے گئے عشائیے کے موقع پر غیر ملکی سفرا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں ،قیام امن کی منزل اب دور نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی سرکوبی کا عمل اولین فریضے کے طور پر انجام دے رہے ہیں۔