Wednesday, May 8, 2024

پاکستان میں تیار ویکسین پاک ویک کی لانچنگ تقریب چھبیس مئی کو ہو گی

پاکستان میں تیار ویکسین پاک ویک کی لانچنگ تقریب چھبیس مئی کو ہو گی
May 25, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں تیار ویکسین پاک ویک کی لانچنگ تقریب چھبیس مئی کو ہو گی۔ قومی ادارہ صحت میں تقریب میں فیصل سلطان بھی شریک ہوں گے۔

ویکسین چینی ٹیم کی زیرنگرانی پاکستانی ماہرین نے بنائی۔ خام مال چینی کمپنی کین سائینو نے فراہم کیا۔ دوسری کھیپ کیلئے خام مال جلد آئے گا۔