Saturday, April 20, 2024

پاکستان میں تیار ویکسین پاک ویک کو عام استعمال کی اجازت مل گئی

پاکستان میں تیار ویکسین پاک ویک کو عام استعمال کی اجازت مل گئی
May 27, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں تیار ویکسین پاک ویک کو عام استعمال کی اجازت مل گئی۔

ذرائع کے مطابق پاک ویک کو لاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا۔ سرٹیفکیٹ نیشنل کنٹرول لیب فار بائیولوجیک نے جاری کیا گیا۔

ذرائع پاک ویک کورونا ویکسین عام استعمال کیلئے رواں ہفتے دستیاب ہو گی۔