Wednesday, April 24, 2024

پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ کے حوالے

پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ کے حوالے
January 7, 2017

 

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ کے حوالے کردیئے گئے ہیں  ڈوزیئر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے سپرد کیا ہے۔

 کلبھوشن یادیو،بھارتی آبدوز اور بھارتی ہائی کمیشن اہلکاروں کے دہشت گردوں سے روابط ڈوزیئرکا حصہ ہیں۔