Thursday, March 28, 2024

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 141 ویں لانگ کورس کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 141 ویں لانگ کورس کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
April 4, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 141 ویں لانگ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، آئی ایس پی آر کے مطابق پریڈ میں 60 ویں انٹیگریٹڈ کورس، 10ویں مجاہد کورس اور 15 وی‌ لیڈی کیڈٹس کورس کے شرکاء پاس آؤٹ ہوئے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ، 141 ویں لانگ کورس ، کیڈٹس ، پاسنگ آؤٹ پریڈ ، لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن ، راولپنڈی ، 92 نیوز آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 141 ویں لانگ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلوایشن لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن تھے۔ انہوں نے نے پریڈ کا معائنہ کیا، نمایاں کارکردگی کے حامل کیڈٹس کو اعزازات سے نوازا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ، 141 ویں لانگ کورس ، کیڈٹس ، پاسنگ آؤٹ پریڈ ، لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن ، راولپنڈی ، 92 نیوز آئی ایس پی آر کے مطابق اعزازی شمشیر اکیڈمی سینئر انڈر آفیسر محمد احمد نے حاصل کی، صدارتی طلائی تمغہ بٹالین سینئر انڈر آفیسر حارث سردار چودھری کو ملا، چیف آف آرمی اسٹاف کین مہد رضا خان، عشاء اقبال کودی گئی، سری لنکن انڈر آفیسر میگولا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی غیرملکی طلائی تمغہ کے حقدار ٹھہرے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ، 141 ویں لانگ کورس ، کیڈٹس ، پاسنگ آؤٹ پریڈ ، لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن ، راولپنڈی ، 92 نیوز پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 141 ویں لانگ کورس میں سری لنکا، عراق، فلسطین اور سعودی عرب کے کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہوئے۔