Monday, September 16, 2024

پاکستان سے ایک لاکھ 43ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے:سردار یوسف

پاکستان سے ایک لاکھ 43ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے:سردار یوسف
April 16, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)حرم پاک میں توسیع کے باعث پاکستانی حج کوٹہ میں بیس فیصد کمی کر دی گئی ہے ،پاکستان سے ایک لاکھ تینتالیس ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے جبکہ چھیاسی ہزار اکیس افراد سرکاری اسکیم کے تحت حج کریں گے ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے حج پالیسی کا اعلان کردیاہے  درخواستیں اٹھارہ سے چھبیس اپریل تک وصول کی جائیں گی ۔