Friday, April 19, 2024

پاکستان سپرلیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کا آج ٹاکرا

پاکستان سپرلیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کا آج ٹاکرا
March 1, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان سپرلیگ 5 میں مقابلے جاری ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان آج میچ کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی کےاسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان ہونے والامیچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ پی سی بی نے اسٹوڈنٹس کیلئے آج سے رعایتی ٹکٹیں متعارف کرادی، تیس فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا۔