Saturday, April 27, 2024

پاکستان سپر لیگ کبڈی،کواٹر فائنل میں کشمیر نے کراچی کو چت کردیا

پاکستان سپر لیگ کبڈی،کواٹر فائنل میں کشمیر نے کراچی کو چت کردیا
May 8, 2018
لاہور ( 92 نیوز) پاکستان سپر لیگ کبڈی کے کوارٹر فائنل مرحلے میں کشمیر جانباز نے کراچی زور آورز کو چت کر دیا۔ دوسرے مقابلے میں فیصل آبدا شیر دلز کے ہاتھوں وادرز بہادرز شکست کھا گئی ۔ تیسرا معرکہ ساہیوال بلز کے نام رہا ۔