Friday, April 19, 2024

پاکستان سپر لیگ کا کریڈٹ پی سی بی کو جاتا ہے  : شاہد آفریدی

پاکستان سپر لیگ کا کریڈٹ پی سی بی کو جاتا ہے  : شاہد آفریدی
December 21, 2015
لاہور(92نیوز)شاہدخان آفریدی نےکہاہےکہ  پاکستان سپرلیگ کا کریڈٹ پی سی بی کودیاجاناچاہیے، محمدعامر کے حوالے سےبورڈنےجوفیصلہ کیاوہ بہترہوگا۔ لاہورمیں ریسٹورنٹ کےافتتاح کےموقع پرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے شاہدآفریدی کاکہناتھاکہ پروفیشنل لوگ اپنے کام کو بہتر طریقے سے جانتے ہیں پاکستان سپرلیگ پی سی بی کااحسن اقدام ہے،اسے کریڈیٹ دیاجاناچاہے شاہدآفریدی نےکہاکہ ایک دن پاکستان میں بھی کرکٹ واپس آئیگی ۔ کرکٹرشعیب ملک کاکہناتھاکہ  پی ایس ایل سے پاکستان کرکٹ کوبہترین پلیئرزملیں گے،نوجوانوں کےساتھ ساتھ ہم بھی اچھاپرفارم کرنےکی کوشش کرینگے ۔ شاہدآفریدی کاکہناتھاکہ محمدعامراچھاپرفارم کررہےہیں،پی سی بی نےان کےلیے جوفیصلہ کیاہےوہ یقینااچھا ہی ہوگا۔