Friday, May 10, 2024

پاکستان سپر لیگ سکس کیلئے پشاور زلمی کا نیا گانا بھی ریلیز

پاکستان سپر لیگ سکس کیلئے پشاور زلمی کا نیا گانا بھی ریلیز
February 21, 2021

لاہور (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ سکس کے لیے پشاور زلمی کا نیا گانا بھی ریلیز کر دیا گیا۔

گانے میں ترک ڈرامے میں ارطغرل کی اہلیہ اداکارہ اسرا بلجک المعروف حلیمہ سلطان، ماہرہ خان، ہانیہ عامر اور علی رحمان نے بھی ماڈلنگ کے جوہر دکھائے ہیں۔