Friday, May 17, 2024

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 4کا فائنل بھی کراچی میں کرانے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 4کا فائنل بھی کراچی میں کرانے کا فیصلہ
September 15, 2018
|لاہور ( 92 نیوز ) شہر قائد کے کرکٹ لورز کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے کہ  پی ایس ایل 4کا فائنل بھی کراچی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ احسان مانی کی زیر صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں پی ایس ایل کو دنیا کا سب سے بڑا برانڈ بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ہدایات جاری کیں کہ  فرنچائز مالکان کے مسائل حل  کیے جائیں گے ۔