Friday, April 26, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دمہ سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دمہ سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
May 2, 2016
کراچی(92نیوز)دنیا بھر میں کل  دمہ سے آگاہی کا عالمی دن منایاجائےگا ،ماہرین کا کہناہے کہ پین کلرادویات کے استعمال کی وجہ سے بھی دمہ کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہاہے۔ تفصیلات کےمطابق مسلسل کھانستے رہنا، پیدل چلنے سے سانس کا پھولنا  سینے میں درد کا رہنا علامات ہیں دمہ کی جس سے آگاہی کے لیئے ہر سال تین مئی کو ورلڈ ایستھاما ڈے منایا جاتا ہے۔