Thursday, May 9, 2024

پاکستان سمیت 47 ممالک کے شہری برطانیہ جا سکیں گے، نئی ٹریول ایڈوائزری پر پیر سے عملدرآمد ہو گا

پاکستان سمیت 47 ممالک کے شہری برطانیہ جا سکیں گے، نئی ٹریول ایڈوائزری پر پیر سے عملدرآمد ہو گا
October 8, 2021 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) پاکستان سمیت 47 ممالک کے شہری برطانیہ جا سکیں گے۔ نئی ٹریول ایڈوائزری پر پیر سے عملدرآمد ہو گا۔

آسٹرازینکا، فائزر، ماڈرنا اور جانسن ویکسین مانی جائے گی۔ ویکسین لگوانے والے مسافروں کو قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔

برطانوی حکام نے چینی ویکسین کی منظوری نہیں دی۔