Saturday, May 11, 2024

پاکستان تحریک انصاف نے تھرپارکر میں میدان سجا لیا

پاکستان تحریک انصاف نے تھرپارکر میں میدان سجا لیا
December 23, 2017

تھرپارکر( 92 نیوز ) تحریک انصاف نے تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو میں جلسے کا میدان سجا لیا ۔ جلسے میں موجود  کارکنوں کا جوش و خروش دیدنی ہے ۔

شاہ محمود نے میڈیا سے گفتگو میں کہا عوام نون لیگ اور پیپلز پارٹی سے مایوس ہو چکے ۔  اگلے وزیراعظم کا فیصلہ عوام کریں گے ۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہ اکہ ضمنی الیکشن میں جہانگیر ترین کے بیٹے کا بھی حق ہے لیکن امیدوار کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔