Friday, April 19, 2024

پاکستان بین الاقوامی یکطرفہ نظریات اور سوچ کی مخالفت کرتا ہے ، ملیحہ لودھی

پاکستان بین الاقوامی یکطرفہ نظریات اور سوچ کی مخالفت کرتا ہے ، ملیحہ لودھی
November 28, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ  پاکستان بین الاقوامی یکطرفہ نظریات اور سوچ کی مخالفت کرتا ہے ۔ ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ اور سنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان شراکت داری  پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم خطے میں امن و سلامتی اور ترقی کیلئے کوشاں ہے ۔