پاکستان ایٹمى توانائی کمیشن کےسائنسدانوں نےپہلا آئى سى یووینٹى لیٹرتیارکرلیا
اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان ایٹمى توانائی کمیشن کےسائنسدانوں نےپہلا آئى سى یووینٹى لیٹرتیارکرلیا ، ترجمان کے مطابق وینٹی لیٹر ملکی وسائل سے تیار کیا گیا ۔
ڈریپ نےاستعمال اورتیاری کی منظوری دے دی ۔