Saturday, April 20, 2024

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی آرڈیننس 2021 قومی اسمبلی میں پیش

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی آرڈیننس 2021 قومی اسمبلی میں پیش
August 9, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی آرڈیننس 2021 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔

آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی ترمیمی بل بھی قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا، بل پیش ہونے پر پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ صوبیہ نے کورم کی نشاندہی کر دی۔ کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس کل بروزمنگل صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔