Friday, April 26, 2024

پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان پاک بحریہ کی صلاحیت بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان پاک بحریہ کی صلاحیت بڑھانے پر اتفاق
July 23, 2015
اسلام آباد(92نیوز)پاکستان اور چین کی کپمنی کے درمیان  پاک بحریہ کی صلاحیت بڑھانے میں تعاون کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تعاون کی اس یاد داشت پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈاراور چینی وفد کی ملاقات کے درمیان ملاقات میں  دستخط کئے گئے۔ معاہدے کے تحت چینی کمپنی پاک بحریہ کی صلاحیت بڑھانے میں تعاون کرے گی اور جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جائے گا۔