Tuesday, April 16, 2024

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی
December 16, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی کردی گئی۔ 

ون ڈے سیریز کو جون 2022 میں ری شیڈول کیا جائے گا۔ ون ڈے سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ دونوں بورڈز نے مشترکہ طور پر کیا۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم آج رات وطن واپس روانہ ہو جائے گی۔ ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ سے 6 کھلاڑیوں، 3 آفیشلز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔